تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:35

ارجنٹائن، کئی ہفتوں کی بارشوں سے فصلیں تباہ

جیو نیوز - بیونس آئرس… ارجنٹائن کے صوبے بیونس آئرس میں کئی ہفتوں کی شدید بارشوں کے بعدلاکھوں ہیکٹر پر پانی جمع ہونے سے فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراعت حکام کے مطابق تقریبا 3.5 ملین ہیکٹرز پر سیلابی پانی کھڑا ہے جبکہ مویشیوں کے ہلاک ہونے اور فصلوں کے تباہ ہونے پرصوبائی حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ متعدد علاقوں میں ریسیکو اہلکار سیلابی پانی میں گھرے مویشیوں کو کشتیوں کے ذریعے بچانے میں مصروف ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.