11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 15:9
ترکی، استنبول میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملہ
جیو نیوز - استنبول… ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں پولیس اسٹیشن کے باہرخود کش حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس اسٹیشن کے باہر سلطابن غازی مین دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے قبل وزیراعظم طیب اردون نے پریس کانفرنس میں مفرور عراقی نائب صدر کو واپس حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے ،، ان کا کہناتھا کہ نائب صدر طارق الہاشمی ان کے مہمان ہیں اور جب تک چاہیں عراق میں قیام کرسکتے ہیں۔