11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:57
امریکاسانحہ نائن الیون کوکبھی نہیں بھول سکتا،امریکی صدر اوباما
جیو نیوز - ورجینیا…امریکاسانحہ نائن الیون کوکبھی نہیں بھول سکتا،11ستمبرکادن ہمارے لیے بڑاتکلیف دہ ہے اورہمیشہ رہے گا،امریکی صدربارک اوباماکا کہناہے کہ القاعدہ کی قیادت کوشدیدنقصان پہنچادیاہے،اسامہ بن لادن اب دوبارہ کبھی امریکا کیلئے خطرہ نہیں بن سکتا،اوبامانے مزید کہاکہ امریکاایک محفوظ ملک بن چکا ہے،دہشتگردی کاکوئی بھی واقعہ امریکی عزائم ختم نہیں کرسکتا۔