تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:57

ننھی بہادر شہزادی کی کہا نی پرمبنی نئی کارٹون فلم

اے آر وائی - لاس اینجلس : پہاڑوں کی چوٹیوں اورجنگلوں میں گھومتی بہادر پرنسس کی کہانی بریو ڈزنی لینڈتھری کی صورت میں پیش کررہا ہے۔



یہ کہانی ہے ایک ایسی شہزادی کی جو اپنی سلطنت کو بچانے کے لئے عیش کی زندگی چھوڑ کر جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے پر مجبور ہوتی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی خوبصورت وادیوں اور جھرنوں میں وہ اپنی زندگ کاراز تلاش کرتی ہے ، لیکن ایک بددعااسے چڑیل اور اس کے والدین کو بھالو میں بدل دیتی ہے۔



اس بددعا کا وقت ختم ہونے سے پہلے اسے سلطنت بھی بچانی ہے او ر اصل روپ میں بھی واپس آنا ہے۔کیا ننھی پرنسس میراڈاسب کی جان بچاسکے گی ؟اس سوال کا جواب بائیس جون دوہزاربارہ کو ہی مل پائے گا جب یہ فلم ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.