تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:47

کراچی:زائد نرخ پر دودھ کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن

جیو نیوز - کراچی......کراچی میں زائد نرخ پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔کلفٹن میں دودھ کی دکان کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ گاہک کے بھیس میں وہ دکان پر گئے تو دودھ کی قیمت 85روپے فی لیٹر بتائی گئی۔زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے پر دکان دار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.