تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 6:10

مسلسل ٹی وی دیکھنے کی عادت بیماریوں کا سبب ہے،امریکی تحقیق

کیلی فورنیا: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلی ویژن کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے امراض قلب،ذیابیطس اور کبھی کبھار موت کاخطرہ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔



امریکہ میں کی جانے والی ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق جو افراد مسلسل ٹی وی دیکھتے ہیں ان میں ذیا بیطس اور عارضہ قلب کا امکان بڑھ جاتا ۔تحقیق کے سربراہ فرانک ہو،،کاکہنا ہے کہ ٹی وی دیکھنے میں کمی سے ذیا بیطس اور دل کی بیماریاں کم ہوسکتی ہیں۔جو لوگ ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں وہ کم ورزش کرتے ہیں بلکہ مضر صحت غذا کا استعمال بھی زیادہ کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.