تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 20:33

اب خریداری کے بعد موبائل فون سے ادائیگی کریں

کراچی : اب کسی خریداری کے لئے کریڈٹ کارڈ یا کیش لےجانے کی ضرورت نہیں، صرف موبائل فون لے جائیں اور بل ادا کریں ۔



نہ کیش نہ ہی کریڈٹ کارڈ۔ اب وقت آگیا ہے موبائل منی کا جس کے ذریعے فریج ٹی وی کی خریداری ہویا کھانے پینے کی چیز لینی ہو۔۔صرف موبائل لیں اور بل جمع کروادیں۔ بل جمع کروانے کیلئے صرف ایک کارڈ خریدیں اور دنیا کی ہر چیز خریدنے کے اہل ہوجائیں۔



کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ اس قسم کی خریداری سے کسی قسم کی سیکیورٹی رسک نہیں ہے۔ ہاں مگر بل جمع کروانے سے پہلے موبائل میں کریڈٹ ڈلوانا بے حد ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.