تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 6:7

سرکس کے بازی گروں کی فضاء میں لٹک کر شاندارپرفارمنس

بیونس آئرس : ارجنٹائن کے ایک سرکس میں بازی گروں نے فضاء میں شاندار پرفارمنس دکھا کر شائقین کو حیران کردیا. بیونس آئرس کے مشہور زمانہ سرکس فیورزابروٹا ،میں بازی گروں نے رسی کی مدد سے فضاء میں لٹک کر کئی کرتب پیش کیے۔ جنہیں دیکھ کرشائقین جھوم اٹھے۔



چھ سال قبل قائم کیےگئے سرکس کی خاص بات اس میں جسمانی کرتب کےساتھ جدید ٹیکنالوجی کااستعمال ہے۔ انتظامیہ کاکہناہے کہ سرکس میں کئی نئے آئٹمز شامل کیے گئے ہیں جن میں ایک بارپھر جسمانی مہارت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیاگیا ہے۔بعض آئٹمز میں پیشہ وربازی گروں کے علاوہ شائقین بھی آٹمزکاحصہ بن سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.