تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 8:37

پیرس میں منفرد وائٹ ڈنر کا اہتمام

پیرس: پیرس کےعلاقےنوتخےدام میں ہوا ایک بڑااجتماع۔جس میں سب مہمانوں نےشرکت کی لیکن ایک الگ انداز میں ۔۔۔۔۔سب کے سب مہمانوں نے زیب تن کیا ہوا تھا سفیدرنگ کا لباس اور اس لباس میں پیش کیاگیاوائٹ ڈنر۔ نوتخے دام میں چار ہزار سے زائد افراد اکٹھا ہوئے جن کی تواضع وائٹ ڈنرسے کی گئی۔



اس وائٹ ڈنر کی خصوصیت یہ تھی کہ اجتماع میں شریک مہمانوں کا لباس ،پکنک باسکٹ،کھانا رکھنے کی میز،پھول حتی کہ موم بتیاں بھی سفید رنگ کی روشن کی گئیں۔صرف یہی نہیں بلکہ کھانے کو پیش بھی کیا گیا تو سفید برتنوں میں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.