تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 5:57

روس کا کارگو جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

قازقستان: روس نے اپنا پہلا کارگو شپ خلا میں بھیج دیا۔ کل بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کارگو شپ قازقستان کے بیکنور خلائی اسٹیشن سے خلا میں روانہ کیا گیا۔



سویوز یو راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جانے والا کارگو شپ تئیس جون کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگا۔ کار گو شپ دو اعشاریہ چھ ٹن خوراک اور دیگر سامان خلائی اسٹیشن پر پہنچائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.