تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 7:25

ٹائم اسکوائرپرطویل دن کےموقع پریوگا کا مظاہرہ

نیویارک: نیویارک کےٹائم اسکوائرکےسامنےسال کےطویل دن کےموقع پرسیکڑوں افرادنےیوگا کا مظاہرہ کیا۔ امریکامیں گرمیوں میں ہرطویل دورانیے کےدن پرکوئی نہ کوئی مظاہرہ کیا جاتا ہے۔



ٹائم اسکوائرالائنس کےصدرٹم ٹومپکن کاکہنا ہےکہ عام دنوں میں ہرکسی کی زندگی بہت مصروف گذرتی ہےاوراس دن لوگوں کو موقع مل جاتا ہے کہ وہ سورج کی روشنی سےتوانائی حاصل کرسکیں اور اس کےساتھ تفریح کااحساس بھی ہو۔ یوگا خود کوہشاش بشاش اورروحانی طورسےفٹ رکھنےکابہترین ذریعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.