تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 12:19

ناریل، ایک خوش ذائقہ اور شیریں پھل

کراچی : ناریل ایک خوش ذائقہ اور شیریں پھل ہے۔ اس کا مسلسل استعمال بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے۔ ناریل صحت کو فرحت اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔ ناریل میں موجود لاریک ایسڈ دل کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور بلند فشار خون اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے ۔



ناریل سود ہضم ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ناریل کے استعمال سے قوتِ مدافعت کو تقویت ملتی ہے۔ قدرت کا یہ ذائقہ دار تحفہ انفیکشن اور وائرس سے لڑنے میں مدد دیتا ہےاور زخم بھرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ اس کے زریعے ڈپریشن اور دباؤ سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جاتا ہے۔ ناریل جسم میں کیلشیم اور میگنشیم جیسے معدنیات جذب کرنے میں مدد کرتا ہے، جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.