تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:43

بگوٹا: چینی سرکس میں بہترین کرتب کا مظاہرہ

بگوٹا: کولمبیا کے دارلحکومت بگوٹا میں منعقد کیا گیا چین کےرنگا رنگ ۔۔۔چینگ دو ۔۔۔۔ سرکس۔۔۔جس میں نت نئے کرتب کا بہترین مظاہرہ کیا گیا۔ بگوٹا میں منعقد کیے جانے والے اس چینگ دو سرکس کےافتتاحی شو کے موقع پر ہزاروں افراد جمع تھے۔



اس سرکس کو بیجنگ میں دوہزار آٹھ میں اولمپک کھیلوں میں اتنی پذیرائی ملی کہ اب چین کایہ تخلیقی سرکس بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکا ہے۔ سرکس میں پیروں کےتوازن نےلوگوں کو حیران کردیا۔سرکس میں رسی اور ٹوپی کے ساتھ کرتب دکھانا اور ہوا میں اونچی چھلانگ لگانے سمیت چودہ مختلف پرفارمنس پیش کی گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.