تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:0

کیرالہ: مندر سے 22 ارب ڈالر کا سونا اور ہیرے جواہرات برآمد

کوزیکوڈ : بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مندر سے بائیس ارب ڈالر مالیت کے صدیوں پرانے سونے کے سکے، ہیرے اور جواہرات برآمد ہوئے ہیں۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست کیرالہ کے ڈیڑھ سو سال پرانے مندر سے چند ڈبے برآمد ہوئے ہیں جن میں صدیوں پرانے سونے کے سکے، ہیرے اور جواہرات بھرے ہوئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے مندر کے گرد سیکیورٹی سخت کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.