تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:53

ملازمت پیشہ خواتین میں کمر درد کی شکایت عام ہوگئی

لندن : ماہرین صحت نے ملازمت پیشہ خواتین کو محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمت کرنے والی خواتین میں کمردرد کی بیماری عام ہوتی جارہی ہے.



عموما خواتین گھروں میں اپنے معمول کے کام نمٹانے کے بعد ملازمت کے لئے صبح گھر سے نکلتی ہیں اورشام کو گھر لوٹنے کے بعد بھی آرام نہیں کرتیں ۔ یہی بے آرامی کئی تکالیف کی وجہ بن جاتی ہے اور خواتین میں کمردردکی تکلیف خطرناک مرض کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ اس لئے کام کے ساتھ ساتھ مناسب آرام اور بیٹھنے کا انداز بھی تبدیل کرنا ضورری ہے۔ ساتھ ہی ورزش یا یوگا بھی کیا جائے تو کئی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.