7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:42
سادہ ہیئر اسٹائل سے بال صحت مند
کراچی : سادہ ہیئر اسٹائلز بنا کر بالوں کو صحت مند بنائیں۔ ستر اور اسی کی دھائی کے ہیئر اسٹائلز بالوں کے لئے مناسب نہیں ہیں۔
ماہرین صحت کہتے ہیں نت نئے ہیئراسٹائلز سے بالوں میں ٹوٹنے اور کمزورہونے کا خدشہ پیدہوجاتاہے۔فیشن کریں لیکن بالوں کی لمبائی اور مناسبت دیکھ کر کریں کیونکہ آج کل پرانے ہیئراسٹائلز کے دوبارہ فیشن میں آجانے سے بالوں کی صحت پر اثرپڑرہا ہے۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ستر اور اسی کی دھائی کے فیشن میں بالوں کو جکڑکر باندھا جاتا تھا جس سے ان کی جڑیں کمزور ہوجاتی ہیں۔