تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:23

چین: مٹی کے برتنوں پر بنائی گئی پینٹنگز کا مقابلہ

بیجنگ: چین میں خصوصی مٹی سے تیارکردہ برتنوں پر منفرد پینٹنگز بنانے کے مقابلے کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ چینی مٹی کے برتنوں پر پینٹنگز بنانے کا مقابلہ اٹھارہ مارچ کو شروع ہوا۔



آرٹس اینڈ کرافٹ ایسوسی ایشن کے پینل میں شامل ماہرین نے حالیہ مرحلے کیلیے دو سو تیس میں سے سو پینٹنگز کو مقابلے کے لیے چنا۔ مٹی کے برتنوں پر تصاویر بنانے کا رواج کم و بیش ایک ہزار سال پرانا فن ہے۔ ان خوبصورت، رنگا رنگ اور چمکدار پینٹنگز دلوں کو چھو لیتی ہیں۔ پینٹنگز کا یہ مقابلہ پانچ روز تک جاری رہے گا اور جیتنے والوں کا اعلان بیس اگست کو کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.