11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:41
پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ کےینی مون کا پہلا ٹرپ ختم
کیلیفورنیا: برطانوی شاہی جوڑا کنیڈا اور امریکا مین اپنے ہنی مون کا پہلا ٹرپ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگیا۔ کیلیفورنیا میں پرنس ولیم اورکیٹ مڈلٹن نے تین روزقیام کیا۔ آخری روز شاہی جوڑا چمک دمک والے شہر کےنواحی علاقوں میں بے گھربچوں سے ملاقات کےلئے گئے۔
اپنے دورے کے دوران پرنس ولیم اورکیٹ نے بافٹا ایوارڈ کی تقریب میں بھی شرکت کی۔اورمختلف سلیبرٹیز سے ملاقات کی ۔شہزادے اور شہزادی نے سینٹا باربرا کے چیرٹی شو میں بھی خصوصی طور پر حصہ لیا۔اس سے پہلے شاہی جوڑے نے کنیڈامیں بھی نوروز تک قیام کیا۔