تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:20

آج دنیا بھر میں منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے

نیو یارک: جمہوری جدوجہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا کی 93ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج دنیا بھر میں منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے۔



اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2009ء میں جنوبی افریقا کے سابق صدر کی خدمات اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نیلسن منڈیلا ڈے،منانے کا اعلان کیا تھا۔ نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید کے دوران کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی ان کا جذبہ اور تاریخی مزاحمت مغلوب انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ نیلسن منڈیلا نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.