تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:21

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہوا خوبصورت فلائی شو

لیڈز: برطانیہ میں بنائے گئے گھریلو ساختہ جانوروں کی شکلوں کے طیاروں کا مقابلوں کاانعقادکیاگیا۔جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ لیڈز کے ایک پارک میں منعقد مقابلہ میں پندرہ ہزار سے زائدشرکا نے گھریلو طیاروں کے ساتھ مقابلے میں حصہ لیا۔



مقابلہ شروع ہوتے ہی شرکا اپنے طیاروں کے ساتھ پانی میں کود پڑے اور پانی کے بہاؤ کے ساتھ اڑتے چلے گئے مقابلے میں زیادہ دیر تک ہوا میں رہنے والے کوفاتح قرار دیاگیا۔ اس موقع پر شرکا کے لئے خصوصی فینسی ڈریس پہنے ہوئے تھے ۔ ٹوائے اسٹوری نامی فلم کے ڈریس پر مبنی ٹیم کو پانچ ہزار پونڈانعام دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.