تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:39

سردی ہے نہ کرسمس،پھر بھی ہوئی سانتاکلازکی آمد

کوپن ہیگن : سردی ہے نہ کرسمس پھر بھی ہوئی ڈنمارک کی سڑکوں پر سانتاکلازکی آمد۔ جھومتے گاتے ناچتے ، ڈھائی سو سے زائد سانٹا کلوز ڈنمارک کی سڑکوں پو مزے سے گشت کرتے پھر رہے ہیں۔



محبت کا پیغام اور تحائف بانٹتے یہ سانٹاکلازموسم گرما کی چھٹیوں میں سال کے میگا ایونٹ میں شرکت کرنے آئے ہیں ۔ ڈنمارک میں سانتاکلاز کے بے شمار اسکولز ہیں جہاں وہ چھٹیوں میں بچوں کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے خوب موج مستی کرتے ہیں۔اس بار بھی یہ چھٹیاں زوروشور سے منانے کے لئے سڑکوں پربچوں کو تحائف دے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.