تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:49

گلابی رنگ کا زیادہ استعمال بچیوں کیلئے نقصان دہ

لندن: گلابی رنگ کا زیادہ استعمال بچیوں کی نشونما پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عمومًا یہ تصورکیا جاتا ہے کہ گلابی رنگ بچیوں کے لئے مخصوص ہے۔ اس لئے ان ک فرنیچر سے لے کر کپڑوں حتیٰ کہ کاپی پینسلز تک میں گلابی رنگ نمایاں ہوتا ہے۔



گلابی رنگ کے کثرت سے استعمال کے باعث بچیوں کے ذہن میں یہ خیال بیٹھ جاتا ہے کہ یہ رنگ لڑکیوں کے لئے مخصوص ہے۔



جس سے ان کی سماجی ، ذہنی نشونما پر منفی اثرات مرتب ہوئے اور وہ گلابی رنگ کی وجہ سے زمانےکی سختی کو برداشت نہیں کرپاتیں۔ ان میں زمانے کے سر دوگرم حالات کو جھیلنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔ لہٰذہ رنگوں کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.