تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:45

چین: پولر بیرزکا جوڑا صحت و تندرستی کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے

بیجنگ : چین میں جنوری میں پیدا ہوئے جڑواں پولر بیرز چھ ماہ کے ہو گئے ہیں اور بغیر کسی مدد کے پروان چڑھ رہے ہیں۔

پولر بیرز کا یہ جوڑا نر اور مادہ ہے۔ اس جوڑے کو ایک نئی جگہ پر رکھا گیا ہے اور ان کی مانیٹرنگ کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ اس مقصد انھیں ایک آزادانہ زندگی گزارنے میں مدد دینا ہے۔



پولیر بیرز کا یہ جوڑا دن میں دو مرتبہ کھانا کھاتا ہے اور فارغ اوکات میں کھلونوں سے کھیلتا ہے۔ پولر بیرز اپنے نئے ماحول سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں اور دن بھر شرارتیں کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.