تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:17

برطانیہ میں ایک شخص کو مکمل مصنوعی دل لگادیا گیا

لندن : برطانیہ میں ایک شخص کو پہلی مرتبہ مکمل مصنوعی دل لگادیا گیا ہے، جس کے بعد وہ اسپتال کے باہر زندگی گذار سکے گا ۔ میڈیکل تاریخ کے اس پہلے ٹرانسپلانٹ آپریشن میں چھ گھنٹے صرف ہوئے۔



یہ مصنوعی دل میگنیٹک چارجر کے زریعے دوران خون سمیت جسم کی دیگرضروریات پوری کریگا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق اس آپریشن کی کامیابی کے امکانات بہت کم تھے۔ اس سے پہلے صرف دل کے کچھ حصوں کا ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔اس سے پہلے جو بھی ٹرانسپلانٹ ہوئے ہیں مریضوں کو مستقل بنیادوں پر اسپتال میں رہنے کی ضرورت تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.