تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:24

امریکی موسیقاروں نے وہیل مچھلی کو جھومنے پر مجبور کر دیا

واشنگٹن : امریکہ میں موسیقاروں نے ایک شادی ہال میں نصب ایکیورم میں موجود وہیل مچھلی کو گیتوں کی دھنوں کے ذریعے جھومنے پر مجبور کر دیا۔



ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک شادی ہال میں شادی کی تقریب کے دوران موسیقاروں نے ایک انوکھا کارنامہ سرانجام دیا اور شادی ہال میں نصب ایکیورم میں 12 سو کلوگرام وزنی وہیل کو اپنے گیتوں کی دھنوں کے ذریعے جھومنے پر مجبور کر دیا۔ اس موقع پر موجود افراد میوزک کی دھنوں پر مچھلی کے جھومنے کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.