7 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:7
چائنا : سابق ملازم نے اسکریپ سے اڑنے والی مشین تیار کر لی
ہیبی : چائنا ایوی ایشن کے سابق ملازم نے اڑنے والی مشین تیارکرلی، اسکریپ سے بنی مشین ٹرانسپورٹ کے علاوہ قدرتی تباہی کے مواقع پر امدادی کام بھی مددگار ثابت ہوگی۔
چین کے صوبے ہیبی کے نواحی علاقے میں رہنے والے ژانگ نے دس برس پہلے چین کی سول ایشن سے مستعفی ہوکر اپنا خواب کو پورا کرنے میں لگ گیا۔ ژانگ نے دوستوں کی مدد سے ایسی اڑنے والی مشینیں تیار کی۔ جو نہ صرف تیز رفتاری سے فاصلہ طے کرسکیں بلکہ منتقلی کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔ یہ مشین ایک سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے روائیتی ایندھن سے اڑ سکتی ہے۔