تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:32

دوران ملازمت ساتھیوں سے بہتر تعلقات طویل العمری کا باعث

لندن : دوران ملازمت اپنے ساتھیوں کے ساتھ بہتر تعلقات طویل العمری اور بہتر صحت کا باعث بنتے ہیں۔ آفس یا ملازمت کی جگہ پراپنے شریک کارکنوں کے ساتھ بہتر طرز عمل اور مثبت تعلقات سے صحت کے طویل المدت فوائد حاصل ہوتے ہیں۔



ایسے ملازمین جن کو دوران ملازمت اپنے ساتھیوں اور اعلی آفیسرز کی ذاتی حمایت حاصل ہوتی ہے وہ ملازمین طویل زندگی پاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.