تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 15:42

برطانیہ: مکڑیوں کی کثرت کی وجہ سے اسکول بند،اسپرے کے بعد کھولا جائیگا

لندن…برطانیہ میں مکڑیوں کی کثرت نے ایک اسکول بند کر وادیا۔برطانیہ کے قصبے Gloucestershire میں لوگوں کو ایک نئی مصیبت کا سامنا اس وقت کرنا پڑاجب قصبے کے اسکول میں مکڑیوں نے ڈیرے ڈال لئے۔ طلبہ کو کسی ممکنہ خطرے سے بچانے کیلئے انتظامیہ کو اسکول بند کرنا پڑا۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مکڑیوں نے کسی کو نہیں کاٹا یہ مکڑیاں نقصان دہ تو ہیں لیکن جان لیوا نہیں۔ مکڑیوں سے نجات کے لیے اسپرے کروانے کے بعد اسکول دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.