تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:40

پلاسٹک کی گیندو ں سے پیا نو بجا نے والا ماہر با زی گر

نیویارک…این جی ٹی…انگلیوں سے پیا نو بجا تے تو آپ نے بہت سے لو گو ں کو دیکھا ہوگا لیکن ایک ایسا ماہر بازی گرہے جو پلا سٹک کی گیندوں کی مددسے پیا نو بجا تا ہے ۔ یہ با زیگر اس مہارت اور خا ص تر تیب سے گیندوں کو پیانو کی کیز(Keys) پر گراتا ہے جس سے نہایت خوبصورت دھنیں جنم لیتی ہیں۔ اس تما م عمل کے دوران نہ تو گیند یں گر نے کے سلسلے میں کو ئی وقفہ آ تا ہے اور نہ ہی مو سیقی کاردھم ٹو ٹتا ہے جبکہ بازی گر کے ساتھ ساتھ اس کی پتلی بھی اس شاندار پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتی نظر آتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.