تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:18

کو ریامیں 10 ہزار افراد نے مل کر روایتی ڈش تیارکی

سیول…این جی ٹی …کو ریا کے فو ڈ فیسٹو ل میں ایک دو نہیں10 ہزار افرادنے مل کر روایتی ڈش تیار کی ۔ bibimbap نامی یہ روایتی ڈش چا ول ،گوشت ،انڈوں،سبزیوں اور مختلف قسم کے سا سز سے تیار کی جا تی ہے ۔ سالا نہ فوڈ فیسٹول میں آنے والے ہزاروں افراد نے اس ڈش کی تیار ی میں حصہ لیا۔ ہزاروں افراد کی مدد سے بنا ئی جانے والی اس ڈش کے کھانے والے بھی کو ئی ایک دو نہیں بلکہ پو رے با رہ ہزار افراد تھے جنہوں نے خوب مزے سے اپنا حصہ بٹور اور انگلیاں چاٹ کر پلیٹیں صا ف کر دیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.