3 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:28
ریمو ٹ کنٹرول کچر ا دان۔۔آپ جہاں بھی ہوں خو د چل کچر الینے آئے
نیویارک…این جی ٹی…یوں تو کا ہلوں کو اچھا نہیں سمجھا جا تا اس کے باوجو د ایسے افراد کے لیے بھی ما رکیٹ میں روز نت نئی ایجا د ات آ جا تی ہے ۔ ایسی ہی ایک ایجا د یہ ریمو ٹ کنٹرول کچر ے دان ہے جس میں کچرا ڈالنے کے لیے اپنی جگہ سے اٹھنا نہیں پڑ تا ۔ آ پ جہا ں بھی آرام فرما ر ہے ہوں ریمو ٹ کنڑول کے ذریعے اس ڈسٹ بن کو وہاں بلا ئیے اورہلے بغیر کچر ے کو ا س میں ڈال دیں ۔ ہے نا کاہل افراد کے لیے کار آمد ایجا د ۔