تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:22

لندن میں سو سا ل پرا نی کا روں کی دلچسپ ریلی

لندن … لندن میں سو سال پرا نی کا روں کی دلچسپ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں 500 کا روں نے شر کت کی۔اس سالا نہ ریلی کا آغا ز کا لندن کے ہائیڈپارک سے کیا گیا جس میں شریک 500 گاڑیوں میں سے کئی نے 54میل کا مقررہ فا صلہ کامیابی کے ساتھ طے کیا جبکہ بعض گا ڑیوں نے ریلی کے درمیان ہی خراب ہو کر چلنے سے انکا ر کر دیا۔ریلی کی دلچسپ با ت یہ بھی تھی کہ اس میں نا صرف سوسال پرانی گا ڑیوں کو شا مل کیا گیا بلکہ اس میں شریک شرکا ء کی اکثریت نے بھی قدیم دور کی یادوں کو تا زہ کر تے ہو ئے اسی دور کے ملبو سات زیب تن کیے ہو ئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.