تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:58

ماہرمصورنے ٹوتھ برش کے ذریعے کینوس پر خوبصورت شاہکار بناڈالے

نیویارک…این جی ٹی…ٹوتھ برش دانت صاف کرنے کے کام تو آتا ہی ہے لیکن اب ایک ماہر آرٹسٹ نے اسے مصوری کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔اس ماہر آرٹسٹ نے عام پینٹنگ برش کے بجائے دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال ہو نے والے ٹوتھ برش سے فن پارے تیار کرکے آرٹ کے دلدادہ افراد کو حیران کر دیاہے ۔ ٹوتھ برش کے اس انوکھے استعمال کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی شخص اس فن کار کی مہارت کوداد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.