تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:27

چینی چڑیا گھر کے اسٹاف نے پانڈا کا روپ دھار لیا!!

بیجنگ …این جی ٹی …چین میں ایک مقامی چڑیا گھر کے اسٹاف نے دو سال کے ننھے پانڈا کی جنگل منتقلی کیلئے پانڈا کا روپ دھار لیا۔نئے مقام اور انسا نوں سے خوفزدہ اس ننھے پانڈا کی جنگل تک منتقلی کے سفر کو پر امن بنانے اور اسے قدرتی ما حول دینے کی خاطر تما م اسٹاف نے پانڈوں سے مشابہہ لباس پہن لیا۔اس پانڈا نے اپنے اردگرد مو جود پانڈوں کو دیکھ کر اس تما م کاروائی میں کوئی مشکل پیدا نہیں کی اور اس طرح یہ انوکھا طریقہ کار کامیاب رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.