تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:43

اسپرے سے پینٹنگز تخلیق کرنے والا اسٹریٹ آرٹسٹ

نیویارک…امریکا کاایک آرٹسٹ ایسا بھی ہے جو پینٹ اوربرش استعمال کیے بغیر ایسی پینٹنگز بناتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ اس امریکی اسٹریٹ آرٹسٹ کو اسپرے پینٹس کی مدد سے تصاویربنانے میں مہارت حاصل ہے۔ پہلے تویہ فن کار کینوس پر مختلف رنگوں کے اسپرے پینٹس کی تہہ چڑھاتا ہے اور پھرلکڑی کے ٹکڑے اور مختلف سائز کی پلیٹس کی مدد سے انہیں خوبصورت منظر میں تبدیل کر دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.