8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:10
رنگین چھتریوں سے بنامنفرد فن پارہ
نیویارک …این جی ٹی …چھتری صرف بارش اور دھوپ سے بچا ؤ کے لیے ہی استعما ل نہیں ہو تی بلکہ اس سے خوبصورت آرٹ بھی تخلیق کیا جاسکتاہے۔ امریکا کے ایک فنکار نے پر انی چھتریوں کو استعما ل میں لاتے ہو ئے انہیں ایک مکینکل آرٹ انسٹا لیشن میں ڈھا ل دیاہے ۔ اس فن پارے میں ر نگین چھتریوں کو اس طر ح نصب کیا گیاہے کہ جب یہ کھلتی ہیں تو مختلف تصا ویر کا روپ دھا ر لیتی ہیں ۔