تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:10

رومانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی پو ٹیٹو بریڈ تیار

بخارسٹ …این جی ٹی …رومانیہ میں ماہر بیکرز نے دنیا کی سب سے بڑی پو ٹیٹو بریڈ(Potato Bread) تیار کر کے ریکارڈ قائم کردیاہے۔اس ڈبل روٹی کو روایتی طریقے سے ماہر بیکرز کی ایک ٹیم نے تیار کیا جس کا کل وزن 96.6 کلو گرام ہے۔ آلو ؤں سے تیا ر کی گئی اس ڈبل روٹی کاسائز اور وزن اتنا بڑا ہے کہ اسے8 سو افراد با آسانی کھا سکتے ہیں۔ اس ڈبل روٹی کو عوام کے سامنے مختلف حصوں میں کاٹ کر سب کو کھانے کیلئے پیش کیا گیا جسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.