تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:10

مچھلیوں کا ٹیلی فون بوتھ میں کیا کام!!

پیرس …این جی ٹی…فرانسیسی آرٹسٹ نے ٹیلی فون بوتھ میں ایکیوریم تیار کیا ہے جسے زندہ مچھلیوں سے بھرکر راہ گیروں کی توجہ کا مرکز بنادیا گیا ہے۔ پبلک مقام پر نصب اس ایکیوریم میں اِدھر سے اُدھر آزادانہ تیرتی مچھلیاں نا صرف ہر راہ گیر کی نگاہ کا مر کز بن جاتی ہیں بلکہ اکثر بچے اور بڑے دیر تک کھڑے ہو کر ان کا نظارہ کر تے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.