تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:46

خو فنا ک فلم کی تشہیرکے لیے خونی صابن پیش کر دیا گیا

ماسکو…این جی ٹی…روس میں خو فنا ک فلم کی تشہیر کے لیے انو کھا طریقہ استعما ل کر تے ہو ئے ایک خو نی صابن پیش کر دیا گیا ہے ۔ ما سکو کے ایک کلب میں ہا تھ دھو نے والے افراد اس وقت دہشت زدہ ہو گئے جب صا بن ہا تھو ں پر ملتے ہی ان کی ہا تھ خون میں رنگ گئے ۔ خصوصی انداز میں تیار کیا گیا یہ صا بن جسے ہی گیلے ہا تھوں پر لگایا گیا تو ہا تھوں پر خون کی طرح کا سر خ رنگ پھیل گیا جس نے ہا تھ دھو نے والوں کے ہو ش ہی اڑادیئے۔کچھ تواس خو فناک منظرکو دیکھ کر الٹے پا ؤ ں بھا گے جبکہ کچھ سمجھ ہی گئے کہ یہ صرف ایک شرا رت ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.