تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:45

بائیک چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کا مظاہرہ بری طرح ناکام

نیویارک…این جی ٹی…کرتب دکھانے کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہو جاتے ہیں کامیابی کا منہ کچھ ہی لوگوں کو دیکھنا نصیب ہوتا ہے۔ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جس نے بائیک چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کی کوشش کی لیکن بے چارہ منہ کے بل زمین پر جاگرا اور دل کے سارے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔منچلے نوجوان کو اس ایڈونچر کے نتیجے میں لوگوں سے داد تو نہ ملی لیکن حادثے سے ایک سبق ضرور مل گیا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.