تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:19

امریکی مہم جو کی ونگ سو ٹ میں خطر نا ک اڑا ن

نیویارک…این جی ٹی…امریکی مہم جو نے وِنگ سو ٹ پہن کر ریا ست Utah کی پہاڑیوں پر خطر ناک اڑان کا مظاہر ہ پیش کیا ۔ Scotty Bobنامی اس مہم جو نے سینکڑوں فٹ بلندی سے چھلا نگ لگا ئی او ر دو پہا ڑوں کے درمیا ن مو جو د خلا ء میں سے تیزی سے گز رکر بہا درانہ مہم سر انجا م دی ۔ ونگ سو ٹ فلا ئنگ کا یہ خطر نا ک مظاہر ہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبو ل ہورہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.