تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:48

میکسیکو میں بارھویں سالانہ بیلون فیسٹیول کا انعقاد

میکسیکو…میکسیکو میں بارھویں سالانہ بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف سائز اور رنگ کے گرم ہوا کے غباروں سے آسمان رنگین ہوگیا۔میکسیکو کے شہر لیون میں ہونے والے اس سالانہ فیسٹول میں دنیا بھر سے آئے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مختلف سائز کے 200 سے زائد غبارے اڑائے گئے۔مختلف رنگ اور اشکال کے غبارے آسمان پر خوبصورت نظارہ پیش کر ہے تھے۔منتظمین کے مطابق فیسٹیول کا مقصد لیون میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.