تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:38

ٹیکنا لو جی عذاب بن گئی ،ہر ہفتے 5گھنٹے خراب کمپیو ٹر اور سست انٹر نیٹ کی نذر

نیویارک…این جی ٹی…بظا ہر تو جدید ٹیکنا لو جی ،کمپیو ٹر اور انٹرنیٹ کے آ مد نے زند گی کو آ سان اور کا م کی رفتار کو تیزکر دیا ہے لیکن ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق یہ جدید ٹیکنا لو جی بھی جا ن کا جنجا ل بن گئی ہے ۔ اس تحقیق کے مطا بق گھر وں اور آفسو ں میں لاکھو ں افراد ہر ہفتے خراب کمپیو ٹر اور سست رفتا ر انٹرنیٹ کی بدولت شدیدذہنی دبا ؤ کا شکا ر ہو تے ہیں اور اوسطاً 5 گھنٹے ان کی خرا بیو ں کی نذر ہو جا تے ہیں ۔آفسو ں میں کا م کرنے والے ایک تہا ئی سے زیا دہ افراد کا کہنا ہے کہ کا م کے دوران کمپیو ٹر کا فریز (freeze) ہو جا نا ، انٹر نیٹ نہ چلنا یا اچا نک پر نٹر کی انک (Ink)ختم ہوجا نا جیسے مسا ئل کسی بھی دو سرے مسئلے سے زیا دہ پر یشا نی کا سبب بنتے ہیں جبکہ دس میں سے چا ر نوجو انوں کا یہ ما ننا ہے کہ ٹیکنا لو جی ان کے لیے ان کی گر ل فرینڈ سے بھی زیا دہ مسا ئل پیدا کر تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.