تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 4:38

ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کی تعداد سعودی عرب میں سب زیادہ

واشنگٹن …سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر کس ملک میں کتنی استعمال ہوتی ہے اور اس پر کون کتنا وقت صرف کرتا ہے ، اس کا پتا چل گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق سماجی ویب سائٹ ٹویٹر کا سب سے زیادہ سعودی شہری استعمال کرتے ہیں جبکہ ٹوئٹر یوزرز میں انڈونیشیا دوسرے اور اسپین کے عوام تیسرے نمبر پرہیں۔ دلچسپ تحقیق کے مطابق جرمنی اور بھارت کے عوام ٹوئٹر استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے آخر میں ہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ان دونوں ممالک کے عوام ٹوئٹر پر وقت ضائع نہیں کرتے یا پھر ایسا بھی تو ہوسکتا ہے کہ شاید انہیں ٹوئٹر کا استعمال کرنا آتا ہی نہ ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.