تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:35

لندن میں ننھے بچوں کیلئے ریسٹورنٹ

لندن …این جی ٹی …اب ننھے بچوں کو کھانا کھلانے کا جھنجھٹ ختم۔برطانیہ میں کم عمر بچوں کیلئے پہلے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا۔بچوں کا کھانا تیار کرنے والی ایک اسپیشلسٹ فرم کی جانب سے لندن کے علاقے کانونٹ گارڈنز میں کھولے گئے پیوری (Puree)نامی اس ریسٹورنٹ میں ننھے بچوں کی عمر کے لحاظ سے لذیذ فلیورز والے مختلف کسٹرڈز ،جیلی اور دیگر آئٹمز مینیو پر موجود ہوتے ہیں۔بے بی فیڈنگ چےئرز لیے اس منفرد ریسٹورنٹ میں 6ماہ سے1سال کی عمر تک کے بچے اپنے ممیز کے ہمراہ کھانے کا مزا لوٹنے تشریف لاسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.