19 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:5
ویٹ لفٹر کو اپنی بساط سے بڑھ کر وزن اٹھانا مہنگا پڑ گیا
نیویارک… این جی ٹی…سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ انسان کو کبھی بھی اپنی برداشت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں کرنا چاہئے ورنہ نتیجہ کچھ ایسا بھی نکل سکتا ہے۔ان صاحب نے وزن اٹھانے کے ایک مقابلے میں سرخرو ہونے کی ٹھانی اور اپنی بساط سے بڑھ کر وزن اٹھانے کی کوشش کی لیکن ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔ ایڑھی چوٹی کا زور لگا تاہوا بے چارہ یہ نوجوان جیت کا مزہ تو نہیں لے پایا لیکن وہاں موجود لوگوں میں اپنی جگ ہنسائی ضرور کروا بیٹھا۔