تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:5

پرتگال میں کچھوؤں کو تیس سال بعد آزادی کا پروانہ مل گیا

لِسبن… این جی ٹی…پرتگال میں دو کچھوؤں کو تیس سال بعد آزاد کرتے ہوئے کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔چالیس سالہ یہ دونوں کچھوے گزشتہ تیس برسوں سے ایک ریسٹورینٹ کے ایکیوریم میں موجود تھے جنہیں بالاآخر تیس سال بعد آزادی کا پروانہ مل ہی گیا۔یہ اقدام جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا کیوں کہ کچھوؤں کی اِس نسل کا شماردنیا کے اُن جا نو روں میں کیا جا تا ہے جن کی نسل کو خاتمے کے شدید خطرات لاحق ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.