تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 4:44

جاپان میں سونے کے فیشل ما سک متعارف کر وادیئے گئے

ٹوکیو… این جی ٹی…سونے کے زیورات کااستعما ل تو خوا تین میں زما نہ قدیم سے جا ری ہے تاہم اب حسن میں چا رچا ند لگا نے کے لیے سو نے سے بنا ئے گئے فیشل ما سک متعار ف کر وادیئے گئے ہیں ۔ جاپان کے بیو ٹی پارلر ز میں جلد کی تازگی بڑ ھانے کے لیے چو بیس قیراط کے سو نے سے بنا ئے گئے فیشل ما سک استعمال کیے جارہے ہیں جو خواتین میں تیزی سے مقبو ل ہو رہے ہیں ۔ اس فیشل میں چو بیس قیراط سونے کی ایک باریک تہہ چہرے پر چڑھا ئے جا نے کے بعدایک مخصو ص وقت کے بعد احتیاط سے اتار ا جا تا ہے، آرائش حسن کے ماہر ین کا کہناہے کہ سونے کا ماسک اپنی منفرد خصو صیا ت کی بدولت جلد میں خو ن کی روانی بڑھاکر اور جسم میں پا ئے جانے والے زہریلے اثر ات کو ختم کرکے جلد کو تیزی سے تر و تازہ کر دیتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.