تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 4:27

کھانے کے تلاش میں ننھا ریکو ن مشکل میں پھنس گیا

نیویارک… این جی ٹی…بھوک لگی ہو تو اکثر کچھ سمجھ میں نہیں آتا ایسا ہی کچھ اس ریکو ن کے ساتھ ہوا۔بھو ک سے پر یشان یہ ننھا ریکو ن اتنا تنگ آ یا کہ کھانے کے تلا ش میں کو ڑے دان میں گھسنے کے بعد اس بو تل میں منہ پھنسا بیٹھا ۔بیچا رے کی تکلیف زدہ آوازیں سن کے لو گوں نے ریسکیواہلکا ر وں کو بلا یا جنہوں نے اسے اس پریشانی سے نجات دلا ئی ۔ اس مشکل سے چھٹکا ر ا پا تے ہی یہ کھا نا وانا سب بھول کر تیزی سے یہاں سے بھا گ نکلا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.