تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:37

جاپان میں دور جدید سے ہم آہنگ گاڑیوں کی نماش

ٹوکیو…مستقبل میں قدم رکھنے کو تیار ہوجائیں ،جدید اورنئی نئی کاروں کے دیوانے کمرکس لیں۔ جاپان کے دارلاحکومت ٹوکیومیں دل فریب، خوش رنگ، تیز رفتار، نئے ڈیزائن کی گاڑیوں کی نمائش شروع ہوگئی ہے۔ ٹوکیو موٹر شو میں ملک اور بیرون ملک کے چار سو کار میکرز کی الیکٹرک کاروں، فیول سیل گاڑیاں اور ماحول دوست گاڑیوں نے دھوم مچادی۔موٹر شو میں توجہ کا مرکز رہی، تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی "BladeGlider" اسے لیتھیم بیٹری سے چلنے کی طاقت دی گئی ہے۔اگر آپ کے یہ نمائش دیکھنا چاہتے ہیں تو، عام لوگوں کے لئے نمائش کے دروازے23 نومبر سے یکم دسممبر تک کھلے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.